یوسفزئی پختون : کل اور آج
مصنف : عامر ظہیر ( استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر ) آبادی کے لحاظ سے پختون دنیا کی تقریباً 25ویں بڑی قوم ہے۔ مگر قبائلی اقوام (وہ اقوام جو آج بھی قبائلی زندگی گزار رہے ہیں) میں یہ دنیا کی سب سے بڑی قوم ہے۔ پختون قوم چھوٹے بڑے 300 قبائل میں تقسیم ہیں۔ ان قبائل …