پاکستان میں پارلیمانی نظام کے ہوتے ہوئے پارلیمان کمزور کیوں ہے؟

مصنف: عامر ظہیر (استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر) پارلیمانی نظام ہی کیوں ہندوستان اور پاکستان 1947 سے پہلے برطانیہ کی کالونیاں تھیں۔ انگریزوں نے یہاں جمہوری پارلیمانی نظام رائج کیا تھا۔ آج بھی ان ممالک کے سیاسی نظام دراصل برطانوی پارلیمانی نظام کے نقول ہیں۔ مگر برطانیہ اور ہندوستان میں مضبوط پارلیمان کے برعکس پاکستان میں …

پاکستان میں پارلیمانی نظام کے ہوتے ہوئے پارلیمان کمزور کیوں ہے؟ Read More »