زندگی میں اہداف، ویژن اور مقصد مقرر کرنے کی اہمیت
مصنف: عامر ظہیر ( استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) زندگی میں مقصدیت نہ ہو تو پھر اشرف المخلوقات اور جانوروں کی زندگی میں زیادہ فرق باقی نہیں رہتا۔ سمجھدار لوگ باقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے تحت زندگی گزارتے ہیں۔ وہ اپنی زندگی کا ایک مقصد مقرر کر دیتے ہیں اور پھر اس مقصد …
زندگی میں اہداف، ویژن اور مقصد مقرر کرنے کی اہمیت Read More »