سرکاری ملازمت اچھی یا پرائیویٹ ؟
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) ہمارے معاشرے میں کئی لوگ ایک دوسرے کے ساتھ سرکاری یا نجی ملازمت کے اوپر بحث کرتے رہتے ہیں۔ کوئی سرکاری ملازمت کے فوائد بیان کر رہا ہوتا ہے تو کوئی نجی کی، مگر عموماً اسی فیصد سے زائد لوگ کم سکیل والی سرکاری نوکری …