علمائے حق اور علمائے سؤ میں کیا فرق ہے؟
مصنف: عامر ظہیر (استاد، مصنف، بلاگر،بیوٹیوبر) علم عقل کا ثمر ہے، قرآن مجید میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ “کیا علم والے اور جھل والے برابر ہوتے ہیں” اب علم کی جتنی بھی خوبیاں بیان کی جائے وہ کم ہیں مگر اگر کوئی ایسا شخص ہو جو علم والا ہو لیکن اپنی حاصل کردہ علم …