آزادی یا غلامی، کیا میں خود غلام تو نہیں؟
مصنف : عامر ظہیر ( استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر ) اگرچہ آج کی دنیا میں غلامی کی وہ شکل تو موجود نہیں ہے جب غلاموں کی خرید و فروخت کے لئے باقاعدہ منڈیاں لگتی رہتی تھیں۔ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں غلامی پر پابندی عائد ہو چکی ہے۔ ماضی کی غلام اقوام بھی اب …