سپر پاور کی کہانی، زمانہ قدیم سے موجودہ دور تک
مصنف: عامر ظہیر ( استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر) تہذیبوں کی ابتدا سے پہلے کے زمانے میں جب دنیا میں نہ ریاست تھی نہ حکومت نہ آئین تھا اور نہ قانون تو انسانوں اور جانوروں کی زندگی میں کوئی بڑا فرق نہیں تھا مثلاً کہ جب تک آگ دریافت نہیں ہوئی تھی تو انسان بھی کچی …