عرب اسرائیل جنگوں کی تاریخ، کس نے کیا کھویا کیا پایا

مصنف : عامر ظہیر ( استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر) وہ یہودی جو دو صدی پہلے غلاموں کی طرح زندگی بسر کرنے پر مجبور تھے۔ بیسویں صدی کے اوائل میں اتنے طاقتور اور مضبوط حیثیت کے حامل بن چکے تھے کہ پہلی جنگ عظیم میں اتحادی طاقتوں کو معاشی امداد فراہم کرکے ان سے فلسطین کی …

عرب اسرائیل جنگوں کی تاریخ، کس نے کیا کھویا کیا پایا Read More »