پشتو موسیقی کی مختصر تاریخ
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) پختونوں کی موسیقی سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں وہ صدیوں سے اپنے حجروں میں محفل موسیقی منعقد کراتے رہے ہیں۔ پشتو کی کلاسیکی موسیقی کی ابتدا عادل شاہ سوری سے ہوتی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ عادل شاہ سوری کون تھا؟ عادل …