Political Parties of Pakistan

عوامی نیشنل پارٹی ؛ کل اور آج

مصنف: عامر ظہیر ( استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر ) وہ لوگ تاریخ میں امر ہو جاتے ہیں جو غلامی کے زمانے میں اپنی قوم کے لئے خدمات سرانجام دیتے ہیں، جو قوم کی خاطر جیل کاٹتے ہیں، کوڑے کھاتے ہیں اور غداری کے الزامات کا سامنا کرتے ہیں۔ تاریخ اہل اقتدار کے …

عوامی نیشنل پارٹی ؛ کل اور آج Read More »

جمعیت علمائے اسلام کی پاکستانی سیاست میں کردار کی تاریخ

مصنف: عامر ظہیر (استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر) جميعت علمائے ہند پچھلے کئی صدیوں کی تاریخ میں احیائے اسلام کے لئے جو تحریکیں چلائی گئیں ان میں اپنے اثر کے لحاظ سے سب سے کامیاب تحریک دارالعلوم دیوبند کی تحریک تھی۔ دارالعلوم دیوبند صرف ایک مدرسے کا نام نہیں تھا بلکہ ان کی بطن سے ہزاروں …

جمعیت علمائے اسلام کی پاکستانی سیاست میں کردار کی تاریخ Read More »

پاکستان تحریک انصاف، وہ پارٹی جس نے پاکستانی سیاست کو ایک نیا رخ دیا

مصنف : عامر ظہیر ( استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر ) میرے عمر کے لوگ بچپن میں جب سکول میں پاس ہونے کے بعد نئی کتابیں اور کاپیاں خریدتے تو بک سیلر بچوں کی خوشی کے لئے کاپیوں کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے تصاویر والے سٹیکر دیتے جس میں انیس سو بانوے کے …

پاکستان تحریک انصاف، وہ پارٹی جس نے پاکستانی سیاست کو ایک نیا رخ دیا Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی، سب سے بڑی پارٹی سے ایک صوبے کی پارٹی بننے تک

مصنف : عامر ظہیر ( استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر ) چاروں صوبوں کی زنجیر اور وفاق کی علامت کہلانے والی پاکستان پیپلز پارٹی اب صرف اندرون سندھ کی پارٹی بن چکی ہے۔ پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے بلاول بھٹو زرداری کے سامنے سب سے بڑا چیلنج یہی ہے کہ کس طرح پارٹی …

پاکستان پیپلز پارٹی، سب سے بڑی پارٹی سے ایک صوبے کی پارٹی بننے تک Read More »

پاکستان مسلم لیگ ن، کیا صحیح کیا غلط

مصنف : عامر ظہیر ( استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر ) وطن عزیز میں تعلیم اور سیاسی شعور کی کمی کی وجہ سے تنگ نظری، انتہا پسندی، عدم برداشت، تشدد پسندی اور گالم گلوج کی سیاست عروج پر ہے۔ ہر ایک سیاسی جماعت کے رہنما اور کارکنان دوسری جماعت کے رہنماؤں کو ملک دشمن قرار دے …

پاکستان مسلم لیگ ن، کیا صحیح کیا غلط Read More »