جنرل پرویز مشرف کا دور حکومت: کیا اچھا کیا برا
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) نواز شریف نے اپنے دوسرے دور حکومت میں جنرل پرویز مشرف کو بری فوج کا سربراہ مقرر کیا۔ اگر چہ وہ جی ایچ کیو کی طرف سے بھیجے گئے جنرلز کے ناموں میں سب سے جونیئر تھے۔ نواز شریف پاکستان کی تاریخ کے واحد وزیراعظم …