پاکستان کھیلوں کی دنیا میں؛ ماضی اور حال، کامیابیاں اور ناکامیاں

مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) آج کا دور جنگوں کا دور نہیں ہے کہ ایک قوم دوسری کو شکست دے کر اپنا سینہ چوڑا کریں۔ جدید دنیا میں اقوام عالم کے درمیان معاشی ترقی، سیاسی استحکام، علمی مہارت اور سماجی ہمدردی کے میدان میں مقابلے ہوتے ہیں۔ امن، خوشی، برداشت …

پاکستان کھیلوں کی دنیا میں؛ ماضی اور حال، کامیابیاں اور ناکامیاں Read More »