عمر فاروق کی طرزِ حکمرانی
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) پوری دنیا میں تاریخ اور علم سیاسیات سے وابستہ ایسا شخص مشکل سے ملے گا جو مسلمانوں کے خلیفہ دوم عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کے نام سے واقف نہ ہو۔ دنیا کی تاریخ میں بڑے بڑے بادشاہ گزرے ہیں جیسا کہ چار بادشاہوں …