اسلامی دنیا ؛ بنیادی معلومات
مصنف: عامر ظہیر ( استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر ) او آئی سی 57 مسلم ممالک پر مشتمل ایک تنظیم ہے ۔ اس تنظیم میں شامل مسلم اکثریتی ممالک کو عرف عام میں اسلامی یا مسلم دنیا کہا جاتا ہے ۔ دنیا میں مسلمانوں کی آبادی ایک ارب 80 کروڑ سے زائد ہے …