برصغیر میں مسلمانوں کا عروج و زوال، مختصر مگر جامع مضمون
مصنف : عامر ظہیر (استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر) مسلمانوں کی آمد آٹھویں صدی عیسوی کے اوائل میں ایک عرب تجارتی قافلہ سری لنکا سے واپس اپنے وطن جا رہا تھا کہ راستے میں سندھ کے سمندری حدود میں ڈاکوؤں نے یہ قافلہ لوٹ لیا اور تاجروں کو ان کے بیوی، بچوں ہمراہ گرفتار کر لیا …
برصغیر میں مسلمانوں کا عروج و زوال، مختصر مگر جامع مضمون Read More »