فلسفہ کسے کہتے ہیں، فلسفی کون ہوتا ہے؟ جانئیے۔
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) فلسفہ یونانی زبان کا لفظ ہے جس کی معنی ہے “علم سے محبت”۔ ہم فلسفے کی ایک یا دو لائن میں ایک متفقہ تعریف نہیں کر سکتے مگر یہ کہ فلسفہ دراصل چیزوں کی وجود اور حقیقت کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتا ہے …