تنہائی اچھی یا بری؟
مصنف : عامر ظهير (استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر) عظیم یونانی مفکر اور فلسفی ارسطو نے انسان کو سماجی جانور کا نام دیا ہے اس کے مطابق اگر کوئی شخص معاشرے سے الگ تھلگ زندگی گزار رہا ہے تو وہ یا تو دیوتا ہے یا حیوان۔ انسان چاہے بھی تو وہ معاشرے سے الگ تھلگ نہیں …