ہندوستان پر حکومت کرنے والے پختون بادشاہ
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) افغانستان کو ایشیا کا دل کہا جاتا ہے۔ کوہ ہندوکش کی یہ ریاست وسطی ایشیا، مغربی ایشیا اور جنوبی ایشیا کے عین وسط میں واقع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تاریخی لحاظ سے افغانستان کبھی سلطنت فارس کا حصہ رہا، کبھی ہندوستان کا، تو کبھی …