نظریہ کشش اور نظریہ محبت کا موازنہ
مصنف: عامر ظہیر ( استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) ہمارا ذہن ہمارے پورے جسم اور جسمانی نظام کو کنٹرول کرتا ہے اسی وجہ سے کہا جاتا ہے کہ مائنڈ سیٹ سے اہم کوئی چیز ہے ہی نہیں۔ ہماری پوری علم اور سمجھ کی بنیاد ہماری یاداشت ہوتی ہے ۔ اگر یاداشت چلی جائے …