پشتو شاعری کی تاریخ، حصہ اول: امیر کروڑ سے خوشحال خان خٹک تک
مصنف : عامر ظہیر ( استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر ) موجودہ دنیا میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد چھ ہزار سے زائد ہیں۔ بولنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے چینی زبان پہلے، اسپینی زبان دوسرے اور انگریزی زبان تیسرے نمبر پر ہے۔ پشتو زبان اپنے چھ کروڑ بولنے والوں کے ساتھ اس قطار …
پشتو شاعری کی تاریخ، حصہ اول: امیر کروڑ سے خوشحال خان خٹک تک Read More »