اگر ہندوستان تقسیم نہ ہوتا تو کیا ہوتا ؟
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) تین جون 1947 کو ہندوستان کے آخری وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے تقسیم ہند کا منصوبہ پیش کیا۔ دراصل انگریزوں نے جہاں بھی حکومت کی ان کی پالیسی “تقسیم کرو اور حکومت کرو” کی رہی۔ جیسا کہ پوری عرب دنیا یا تو ایک یونٹ کے …