پاک بھارت جنگوں کی تاریخ: حملے کس نے کیے، جنگ کس نے جیتیں؟

مصنف: عامر ظہیر (استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر) انیس سو سینتالیس سے پہلے دنیا میں پاکستان اور بھارت نام کی ریاستیں موجود نہیں تھیں۔ البتہ جس خطے میں یہ دونوں ممالک واقع ہیں انکو ہندوستان، برصغیر یا جنوبی ایشیا کہا جاتا تھا۔ ہندوستان کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے یہاں پر دنیا کے قدیم ترین …

پاک بھارت جنگوں کی تاریخ: حملے کس نے کیے، جنگ کس نے جیتیں؟ Read More »