آج کی دنیا میں سافٹ سکلز کی اہمیت
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) آج کا زمانہ ہنر کا زمانہ ہے بلکہ بعض لوگوں کے مطابق روزگار کے اعتبار سے تو ہنر تعلیم سے بھی زیادہ فائدہ مند ہے ۔ ان مہارتوں کو دو بڑے گروپوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے جن کو ہارڈ سکلز اور سافٹ سکلز …