بیلنس زندگی کیسے گزاریں
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) دنیا میں بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو صرف پیسہ کمانے کے چکر میں لگے ہوئے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ پیسے زیادہ کمانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں مگر یا تو اپنی صحت کھو دیتے ہیں یا معاشرے میں ان کی عزت و شناخت باقی نہیں …