سلطنت پارس کا مختصر تاریخی جائزہ؛ حصه اول
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) پارس ایران کا پرانا نام ہے۔ یہ ملک ہزاروں سال کی شاندار تاریخ رکھتا ہے۔ ایک زمانے میں یہ دنیا کی سب سے بڑی اور مضبوط سلطنت بن چکی تھی۔ جب عراق ، مصر اور ہندوستان میں بالترتیب میسوپوٹیمیا، نیل اور وادی سندھ کی تہذیبیں …