افغانستان کا جارج واشنگٹن: میرویس بابا
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) کچھ سال پہلے ایک مغربی مصنف نے میرویس بابا کو افغانستان کے جارج واشنگٹن کا نام دیا تھا کیونکہ جس طرح جارج واشنگٹن کی قیادت میں امریکیوں نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی تھی عین اسی طرح آپ نے افغانستان کو ایران سے آزاد کروایا …