پشتو شاعری کی تاریخ ، چوتھا حصہ : عبد الحمید بابا

مصنف: عامر ظہیر ( استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) خوشحال خان اور عبدالرحمن بابا کے بعد پشتو ادب اور شاعری کا تیسرا بڑا نام عبد الحمید بابا ہے۔ آپ کو پشتو کے شیخ سعدی یا بیدل کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ آپ کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات دونوں معلوم نہیں …

پشتو شاعری کی تاریخ ، چوتھا حصہ : عبد الحمید بابا Read More »