پاکستان کی 75 سالہ کامیابیوں پر ایک نظر
مصنف : عامر ظہیر (استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر) آٹھ لاکھ اکیاسی ہزار مربع کلومیٹر خشکی اور دو لاکھ 90 ہزار مربع کلومیٹر سمندری رقبے پر محیط پاکستان ایک مسلم اکثریتی جنوبی ایشیائی ملک ہے۔ 1947 میں تقسیم ہند کے نتیجے وجود میں آنے والے اس مملکت کے سامنے کئی بڑے مسائل تھے۔ قوموں کی زندگی …