تیس سال پہلے اور آج کا پاکستان
مصنف: عامر ظہیر ( استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) دراصل تیس سال پہلے پاکستانی عوام اور خطے کے دیگر اقوام کی طرز زندگی میں اتنا زیادہ فرق نہیں تھا لیکن پچھلے تین دہائیوں میں بہت کچھ بدلا ہے اور اس عرصہ میں تیسری دنیا کے کئی ممالک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں …