تاریخ پاکستان : کیا جنرل یحییٰ خان مکمل طور پر ناکام حکمران تھے
مصنف : عامر ظہیر ( استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر ) تیسری دنیا کا ایک المیہ یہ ہے کہ یہاں تعلیم کی انتہائی کمی ہے۔ جاہل معاشروں میں تنگ نظری اور انتہا پسندی عروج پر ہوتی ہیں۔ ہر شخص اپنی رائے کو صحیح اور دوسرے کی رائے کو غلط قرار دینے پر تلا ہوا ہوتا ہے۔ …
تاریخ پاکستان : کیا جنرل یحییٰ خان مکمل طور پر ناکام حکمران تھے Read More »