کیپیٹلزم، کمیونزم اور اسلامی معاشی نظام

مصنف : عامر ظہیر ( استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر ) کیپٹلزم کو اردو میں سرمایہ دارانہ نظام اور کمیونزم کو اشتراکی نظام کہا جاتا ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے متضاد معاشی نظام ہیں اور دوسری جنگ عظیم کے بعد روس اور امریکہ کے درمیان سرد جنگ دراصل ان دو مخالف نظریات کے درمیان ایک ٹھکراؤ …

کیپیٹلزم، کمیونزم اور اسلامی معاشی نظام Read More »