بہترین استاد کون؟
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) استاد کو قوم کا معمار کہا جاتا ہے۔ اسلام کے مطابق انسان کے تین باپ ہوتے ہیں۔ پہلا جس سے وہ پیدا ہوتا ہے، دوسرا جو ان کو اپنی بیٹی بیاہ دیتا ہے اور تیسرا جو ان کو علم سکھاتا ہے۔ اسی علم کی بنیاد …