پاکستانی سیاست کے مشترکہ خصوصیات
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) قوموں کی زندگی میں اچھے اور برے دن آتے رہتے ہیں مگر پاکستانی سیاست کا نتیجہ قوم کے لئے ہمیشہ برا ہی نکلتا ہے۔ بدقسمتی سے یہ ملک آج بھی ایک سیاسی بحران کا شکار ہے۔ اگر ہم پاکستان کے پچھلے 75 برسوں پر محیط …