پشتو کے سب سے مقبول شاعر عبد الرحمان بابا

مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) اگر چہ پشتو کے سب سے بڑے شاعر خوشحال خان خٹک ہے مگر مقبولیت میں عبدالرحمان بابا کا کوئی مقابلہ نہیں۔ عبدالرحمن جنہیں پختون محبت سے رحمان بابا کہتے ہیں، 1632 میں پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کے اشعار پختونوں کے درمیان ضرب المثل …

پشتو کے سب سے مقبول شاعر عبد الرحمان بابا Read More »