چینی تاریخ کا مختصر جائزہ
مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) چین دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ اپنے وسیع علاقے اور زیادہ آبادی کی وجہ سے یہ ملک ہمیشہ سے تاریخی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ دنیا کے کئی قدیم مذاہب بھی یہاں پیدا ہوئے ہیں۔ بنیادی طور پر ایشیا کے لوگ …