تاريخ پاکستان : پہلا جمہوری دور (1947-58)
مصنف : عامر ظہیر ( استاد، مصنف، بلاگر، یوٹیوبر ) آزادی کے بعد ایک دہائی پر مبنی یہ دور خاصا ہنگامہ خیز رہا۔ اور اس دور میں کیے گئے فیصلوں اور واقعات نے پاکستان کے مستقبل کا تعین کیا۔ کچھ واقعات نے تو پاکستان اور پاکستانیوں کا برا حال کردیا۔ مگر بعض مواقع پر پاکستانیوں …