اہم سياسی نظریات کے بارے میں جانئیے
مصنف: عامر ظہیر ( استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر ) ہیومن ازم ہیومنزم ایک فلسفیانہ اور اخلاقی نقطہ نظر ہے جو انسانی اقدار، وقار اور صلاحیت پر زور دیتا ہے۔ اس نظریہ کے مطابق افراد عقل، ہمدردی اور تعاون کے ذریعے بامعنی اور مکمل زندگی گزارنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہیومنسٹ اکثر مسائل …