غنی خان ایک فلسفی ؛ خان کا فلسفہ کیا تھا ؟
مصنف: عامر ظہیر ( استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر ) خان عبدالغنی خان 1914 میں خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں باچا خان کے گھر پیدا ہوئے ۔ باچا خان اپنے وطن کی ازادی کے لیے برطانوی استعمار کے سامنے چٹان کی طرح کھڑے رہے ۔ آپ کو برطانوی ہند کے سرکردہ رہنماؤں میں …