History

خلاصہ کتاب : خدوخیل ( علاقہ اور شخصیات )

مصنف : عامر ظهير ( استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر ) نوٹ : کتاب خدوخیل (علاقہ اور شخصیات) اس آرٹیکل کے لکھاری عامر ظہیر کی پہلی کتاب ہے جو خدوخیل پر لکھی گئی پچھلی دونوں کتابوں سے مکمل مختلف ہے کیونکہ ان دونوں کتابوں میں باجا بام خیل کا کوئی ذکر شامل نہیں …

خلاصہ کتاب : خدوخیل ( علاقہ اور شخصیات ) Read More »

سپریم کورٹ فیصلوں کی تاریخ ؛ کچھ اچھے کچھ برے

مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) کسی ملک کا سیاسی نظام پارلیمانی ہو یا صدارتی ، وحدانی ہو یا وفاقی ۔ اس ملک میں جمہوریت ہو آمریت یا بادشاہت ، حکومت تین شعبوں پر ہی مشتمل ہوتی ہے یعنی مقننہ ، انتظامیہ اور عدلیہ ۔ پاکستانی عدالتی نظام تین درجوں پر …

سپریم کورٹ فیصلوں کی تاریخ ؛ کچھ اچھے کچھ برے Read More »

دنيا کی تاریخ ، نواں اور آخری حصہ: موجودہ صدی کی خصوصیات اور واقعات

مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) عموماً یہ خیال کیا جاتا تھا اور ہے کہ سائنسی اور علمی ترقی کی وجہ سے دنیا بہت جلد بیماریوں ، جہالت ، غربت ، نا انصافی اور عدم مساوات سے چھٹکارا پا کر امن ، علم اور خوشحالی کا گہوارہ بن جائے گا یعنی …

دنيا کی تاریخ ، نواں اور آخری حصہ: موجودہ صدی کی خصوصیات اور واقعات Read More »

دنيا کی تاریخ ، آٹھواں حصہ: بیسویں صدی پر ایک نظر

مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) بیسویں صدی کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو یہ ایک ڈرامائی منظر نامہ پیش کرتا ہے جس میں دو عالمی جنگیں لڑی گئیں، خلائی مسابقت کے دور کا آغاز ہوا، انسان نے چاند پر قدم رکھ دیا، ایٹم بم بنائے گئے ، آدھی دنیا …

دنيا کی تاریخ ، آٹھواں حصہ: بیسویں صدی پر ایک نظر Read More »

خیبر پختونخوا کے گورنر صاحبان ، تاریخی جائزہ

مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) خیبر پختونخوا کا پرانا نام شمال مغربی سرحدی صوبہ تھا جن کو عرف عام میں صوبہ سرحد کہا جاتا تھا ۔ اس علاقے کو انگریزوں نے 1901 میں چیف کمشنر صوبے اور 1932 میں مکمل صوبے کی حیثیت دی تھی ۔ آزادی سے پہلے ہندوستان …

خیبر پختونخوا کے گورنر صاحبان ، تاریخی جائزہ Read More »

علامہ اقبال کی سیاسی شاعری

مصنف: عامر ظہیر (استاد ، مصنف ، بلاگر ، یوٹیوبر) دراصل علامہ اقبال اپنے زمانے میں اسلام کے ایک غیر رسمی ترجمان کی حیثیت اختیار کرچکے تھے ۔ آپ نے کئی سیاسی نظریات کا اسلام کی روشنی میں جائزہ لیا اور پھر اپنی رائے قائم کی۔ آپ کے سیاسی اشعار آج بھی ہمارے لئے رہنمائی …

علامہ اقبال کی سیاسی شاعری Read More »